khwab me pinjra cage dekhna
(۱) خواب میں پنجرہ دیکھنا قید خانہ کی دلیل ہے۔
(۲) کبھی بچے کے جھولے پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۳) پنجرہ گھر پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۴) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے مرغی اور پنجرہ خریدا ہے تو لونڈی خریدے گا اور اس کو رہائش کے لئے گھر بھی دے گا۔
(۵) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے اپنے سر کو پنجرے میں داخل کیا ہے اور بازار میں چل رہا ہے تو وہ اپنے خود گھر کو بیچے گا اور اس پر وہ گواہ بھی قائم کرے گا۔
(۶) پنجرہ معالات کے الجھنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۷) پنجرہ شادی پر بھی دلالت کرتا ہے۔