Khwab me pahari bakra dekhne ki tabeer
(1) خواب میں پہاڑی بکرا دیکھنا، تاج، عزت و وقار، ہیبت اور دشمنوں کے ختم ہونے اور مقام سے گرنے کی دلیل ہے۔
(۲) کبھی اس کی تعبیر اس مسافر سے کی جاتی ہے جو بیابان، پہاڑ اور سرحدوں میں ہوتا ہے اور رزق حلال سے گزارہ کرتا ہے۔
(۳) کسی نے دیکھا گویا اس کا سر بکرے کے سر کی طرح ہوا تو یہ ولایت اور ریاست ملنے کی نشانی ہے۔