Khwab me naqis amal dekhna
(۱) خواب میں ناقص عمل بے کاری اور کام مکمل نہ ہونے کی دلیل ہے یا پھر امید سے مایوسی ہے جبکہ مکمل کام زندگی کا اشارہ ہے، خواب میں اچھے کام کرنا آزاد بیویوں سے بچے پیدا کرنا ہے اور یہ مالداروں اور قومی لوگوں میں خیر کی دلیل ہے کیونکہ اس کی دلالت ملک اور بڑی ریاست پر ہوتی ہے۔