khwab me mooli radish dekhna
مولی کی تعبیر دیہاتی آدمی ہے، مولی حج اور رزقِ حلال پر بھی دلالت کرتی ہے، بعض حضرات نے کہا ہے کہ اگر کوئی خواب میں اپنے ہاتھ میں مولی دیکھے تو صاحبِ خواب ایسا کام کرے گا جس میں خیر ہو گی لیکن اس کا انجام شرمندگی ہے۔