خواب میں رحم یا مہربانی کرنے کی تعبیر

Khwab me meherbaani krne ki tabeer

(۱) خواب میں کسی ضعیف پر مہربانی کرنا دین کے درست اور قوی ہونے کی دلیل ہے۔

(۲) خواب دیکھا کہ اس کے ساتھ رحم کا معاملہ کیا گیا تو یہ مغفور ہونے کی علامت ہے۔

(۳) خواب دیکھا کہ اللہ تعالی کی رحمت اس کے اوپر اتر رہی ہے تو یہ نعمت ملنے کی بشارت ہے۔

(۴) خواب دیکھا کہ وہ دوسرے پر مہربان ہونے کے ساتھ خوش بھی ہے تو دلیل ہے کہ وہ قرآن کریم کا حافظ ہو گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top