khwab me maina myna dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں مینا دیکھنا عبادت گذار، مسلمان، کمزور، صابر شاکر اور حلال کمائی والے آدمی پر دلالت کرتا ہے اور یہ سفر کرنے والے آدمی پر بھی دلالت کرتا ہے جیسے کرایہ پر اور ضروریات لے جانے والے لوگ۔
(۲) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے اس پرندہ کو پکڑا ہے تو وہ مذکورہ بالا شرائط کے آدمی سے دوستی کرے گا اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے اس کا گوشت کھایا ہے یا اس کے پر نوچے ہیں تو وہ خیر پائے گا، کبھی یہ اچھی بری بہت گٹھیا کبھی یہ حقارت اور زندگی کے ادنی چیز کی قباحت پر دلالت کرتا ہے، ایسے ہی لہو ولعب اور کبھی کا تب پر بھی دلالت کرتا ہے۔