خواب میں لیپنا اور اس کی تعبیر

Khwab me leepne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت مندرجہ اشیاء پر ہوتی ہے دائمی عزت ومنصب، ازواج، اولاد کی حالت کی بہتری، علم وعمل، دین پر ثابت قدمی، اچھی شہرت، امراض سے چھٹکارا، کپڑوں کے نئے جوڑے اور درست معاہدات وغیرہ۔ اور چونا لگانے کی بھی یہی تعبیریں ہیں۔

(۲) مذکورہ کام اہلِ زہد واربابِ تقوی کے ہاں دیکھنے کی تعبیر مالِ حرام اور مشتبہ مال کے ساتھ ملاقات ہونے، بدعات کے ارتکاب کرنے اور سنت سے غافل ہونے اور دینی معاملات میں منافقت کرنے سے کی جاتی ہے۔

خواب میں لیپائی کرنے والا دیکھنے کی تعبیر

khwab me leepai krne wala dekhne ki tabeer

خواب میں لیپائی کرنے والا دیکھنے کی تعبیر گنا ہوں، خطاؤں اور غموم اور تکالیف اور اشیاء کے ضائع ہونے کی ہے۔ کبھی اس کی دلالت اینٹ پکانے والے پر بھی ہوتی ہے، کبھی اس کی دلالت مریضوں کے صحت یاب ہونے پر اور بے آباد زمین کے آباد ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top