khwab me khasra dekhne ki tabeer
خسرہ کی بیماری حصولِ مال کی دلیل ہے۔
(۱) اگر کوئی شخص خود کو خسرہ کی بیماری میں مبتلا دیکھے تو بادشاہ سے مال حاصل کرے گا لیکن اس کی ہلاکت کا بھی خوف رہے گا، کبھی خسرہ کی بیماری سے زراعت میں مصیبت کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔