Khwab me khana hazam digest krne ki tabeer
خواب دیکھا کہ اس کا کھایا ہوا کھانا ہضم ہو گیا ہے تو اپنے پینے کے سلسلے میں حرص سے کام لے گا۔
کبھی کھانا ہضم ہوتا ہوا دیکھنا خوف سے مامون ہونے کی علامت ہوتا ہے۔ چنانچہ فرمان الٰہی ہے: ﴿ وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَخَافُ ظُلْمًا وَلَا هَضْمًا﴾ (ترجمہ: اور جو کوئی کرے کچھ بھلائیاں اور وہ ایمان بھی رکھتا ہو سو اس کوڈ رنہیں بے انصافی کا اور نہ نقصان پہنچنے کا)۔
کبھی کھانا ہضم ہونا تمام امور میں خوشی وفرحت کی دلیل ہوتا ہے۔