Khwab me jangi jahaz fighting jet dekhna
(۱) اس کی دلالت بلند مرتبہ اور رفعت عزت پر ہوتی ہے اور کبھی مقصود سے ہٹائے جانے پر بھی دلالت کرتا ہے، اس کی دلالت جادو کرنے پر بھی ہوتی ہے۔
(۲) خواب دیکھا گویا وہ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے تو دلیل ہے وہ جادو کا عمل کرے گا یا اور کوئی باطل کام میں مبتلا ہو گا، اس کا ہوا میں اڑان جلانے کے عذاب میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔
(۱) خواب میں اگر کوئی دیکھے کہ وہ سمندر میں جنگ کے لئے جا رہا ہے تو یہ محتاجگی کی دلیل ہے، بزدلی پر، خطر ناک جگہوں میں واقع ہونے پر اور دشمن کے تاوان کے بوجھ تلے آنے پر دلالت کرتا ہے یا سمندر جس پر دلالت کرتا ہے (نہر وغیرہ) اس سے رزق طلب کرنے کی علامت ہے۔