Khwab me jallad executioner dekhne ki tabeer
(۱) جلاد کی تعبیر فحش گو آدمی ہے، بعض علماء نے کہا ہے کہ جلاد کی دلالت دوسروں کو بہت گالیاں دینے والے جوان شخص پر ہوتی ہے۔
(۲) کبھی جلا د دیکھنا غم، تکالیف اور ایسی اشیاء جن کے سبب سے تاوان اور حدود واجب ہوں دلالت کرتا ہے۔