Khwab me insult krne ki tabeer
(۱) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے ساتھ بے عزتی والا سلوک کیا جاتا ہے تو تعبیر ہے کہ اُن کے ساتھ بھی وہی معاملہ ہو گا جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے۔
(۲) کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی مؤمن کے ساتھ اہانت کا معاملہ کیا تو تعبیر ہے کہ اس کے دین میں خلل واقع ہوگا، اور جس شخص سے توقعات وابستہ کی ہیں اس سے نا امید ہوگا۔ اور ذلت کا سامنا کرے گا۔ خواب دیکھا کہ کوئی نامعلوم نوجوان اس کے ساتھ تو ہین کا معاملہ کر رہا ہے تو یہ دشمن کے غالب آنے کی طرف اشارہ ہے اور اگر اہانت کرنے والا نا معلوم شخص بوڑھا ہو تو تعبیر یہ ہے کہ صاحبِ خواب محتاج ہو گا۔