khwab me hazrat shees AS ko dekhna
جس شخص نے حضرت شیث علیہ السلام کو خواب میں دیکھا اس کو نعمت، خوشی، اولا د، پاکیزہ زندگی عطا ہو گی اللہ کی مشیت اور تقدیر کے مطابق اور خوش کن زندگی بھی، بعض کا کہنا ہے کہ وہ شخص کسی بڑے آدمی کا وصی بنے گا، بعض حضرات نے فرمایا کہ اسے بڑے بڑے کام سونپے جائیں گے اور وہ ان کو سر انجام دے گا چونکہ حضرت شیث علیہ السلام روئے زمین پر سب سے پہلے وصی تھے۔