خواب میں حسد یا  کینہ دیکھنے کی تعبیر

khwab me hasad keena dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں حسد کرنا حسد کرنے والے کے اندر فساد کی طرف اشارہ کرتا ہے اور حسد کرنا حاسد کے لیے فساد اور جس کے ساتھ حسد کیا گیاہے اس  کے لیے درستگی کی دلیل ہے۔

(۲) اس کی دلالت حاسد کے محتاج ہونے پر بھی ہوتی ہے اور کبھی حاسد کے لیے تکبر، جادو اور شر میں مبتلا ہونے اور محسود کے لیے رزق میں زیادتی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top