خواب میں گناہ کرنے کی تعبیر

Khwab me gunaah krne ki tabeer

(۱) خواب میں گناہ کرنا قرض پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) چنانچہ خواب دیکھا کہ اس سے بہت سارے گناہ ہوئے تو یہ قرضدار ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

(۳) خواب میں گناہ کا اعتراف کرنا عزت وشرف کی دلیل ہے اور ارتکابِ گناہ ارتکابِ دَین کی علامت ہے جیسا کہ خواب میں قرض لینا گناہ کے ارتکاب کی دلیل ہے۔

کبھی خواب میں گناہ کرنا بیداری میں کفر کرنے پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (ولا یلدوا الا فاجرا کفارا) ”نہیں جنیں گے مگر گناہ کرنے والے ناشکرے“۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top