Khwab me gul banafsha violet flower dekhne ki tabeer
اس کی تعبیر با کمال باندی سے کی جاتی ہے۔
(۱) بعض علماء کا کہنا ہے کہ بنفشہ کی تعبیر خوبصورت عورت سے کی جاتی ہے۔ اور بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ گل بنفشہ اور دوسرے پھولوں کی تعبیر غیر مستقل مزاج عورت یا قلیل العمر یا کثیر الامراض اولاد سے کی جاتی ہے۔
(۲) خواب میں گل بنفشہ کچھ گلاب کے پھولوں کے ساتھ دیکھنا الفت و محبت کی دلیل ہے۔