Khwab me goh iguana dekhna
اس کی دلالت ایک عربی دیہاتی شخص پر ہوتی ہے جو مال کے سلسلے میں لوگوں کے ساتھ فراڈ کا معاملہ کرتا ہو اور اس کو دیکھنے والا مریض ہو گا، بقولِ بعض اس کی دلالت ایک خبیث ملعون شخص پر ہوتی ہے اس لئے کہ گوہ مسخ شدہ جانور ہے اور کبھی اس کی رؤیت کمائی کے مشتبہ ہونے یا نسبت کے مجہول ہونے کی بھی علامت ہے۔