Khwab me gobar ya fuzla dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں یہ کھانے یا جمع کرنے والے کے لیے مال کی علامت ہے۔
(۲) وہ پرندے جس کا گوشت کھایا جاتا ہو ان کی بِیٹ حرام مال ہے۔
(۳) جلانے اور فائدہ دینے والا گو بر وغیرہ رزق کی علامت ہے بالخصوص اگر سوکھا ہو۔
(۴) لوگوں کا بہت فضلہ تحریکوں سے رُکنے اور پریشانیوں کا سامنا کرنے کی نشانی ہے۔
(۵) لوگوں کے فضلہ پر لوٹنا پوٹنا مرض یا خون پر دلالت کرتا ہے۔
(۶) لیکن بُرے اعمال والے کے لیے یہ اچھی علامت ہے۔
(۷) گائے بھینس کا گو بر کسانوں، کا شتکاروں کے لیے تو اچھی نشان ہے لیکن اوروں کے لیے نہیں۔