khwab me girgit chameleon dekhne ki tabeer
خواب میں گرگٹ دیکھنا بادشاہ کے ایسے وزیر کو دیکھنا ہے جو دن رات بادشاہ کے ساتھ چپکا رہتا ہو، اس سے مراد ایسا لڑکا بھی ہوتا ہے جو لوگوں کو لڑائی پر ابھارتا رہتا ہو، گرگٹ پُر عزم مرد پر بھی دلالت کرتا ہے جو بڑوں کی خدمت میں لگا رہتا ہو، گرگٹ سے دین میں فتنہ یا مجوسی عورت کی طرف بھی اشارہ مقصود ہوتا ہے کیونکہ سورج طلوع ہوتے ہی یہ ظاہر ہوتا ہے اور سورج کے چھپتے ہی چھپ جاتا ہے، نیز گرگٹ میت پر رونے کی بھی دلیل ہے۔
خواب میں گرگٹ کے مشابہ جانور دیکھنے کی تعبیر
khwab me dekhne ki tabeer
خواب میں نر گوہ (a kind of lizard)دیکھنا کمینے لوگوں سے چھٹکارا پانا ہے، کبھی نر گوہ طمع، شر، مزاج اور اخلاق کے اختلاف پر بھی دلالت کرتا ہے۔