خواب میں گھوڑی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me ghor dekhne ki tabeer

یہ شرافت اور عزت پر دلالت کرتی ہے۔ اس لیے کہ سادات کی سواری ہے۔ کبھی اس کی دلالت منصبِ جلیل اور اپنے مطلوب کو حاصل کرنے پر بھی ہوتی ہے اور بہادر شریف بیٹے پر دلالت کرتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top