خواب میں معانقہ کرنا یا  بغل گیر ہونا دیکھنا

Khwab me gale lagana hug dekhna

(۱) جس نے خواب میں کسی زندہ شخص سے معانقہ کیا اگر اس نے اس سے ملاقات معانقہ کی بقدر طویل کی تو یہ اس شخص کے حق میں باعثِ محبت ہو گی۔

(۲) اور اگر معانقہ کسی مردہ شخص کے ساتھ کیا اور اس سے ملاقات مختصر ہوئی تو اس کی زندگی لمبی ہو گی۔

(۴) اور اگر میت سے معانقہ ہوا اور مردہ شخص اس سے چمٹا رہا تو خواب دیکھنے والا شخص جلد وفات پا جائے گا کیونکہ معانقہ مختصر وخفیف تھا اور التزام دائمی تھا۔

(۵) جس نے خواب میں عورت سے معانقہ کیا تو گویا وہ آخرت سے مایوس ہو کر دنیا کو حاصل کر رہا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top