خواب میں گاجر دیکھنے کی تعبیر

khwab me gajar carrot dekhne ki tabeer

(۱) اس کی تعبیر زجر وتوبیخ ہے، کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں گاجر ہے تو تعبیر ہے کہ کوئی مشکل اس کے لیے آسان ہو جائے گی اور بعض علماءِ تعبیر کی رائے ہے خواب میں گاجر ملنا یا اس کو کھاناغم اور حزن ہے، لیکن بعض کی رائے کہ خواب میں گاجر کھانا خیر ومنفعت حاصل کرنے کی علامت ہے اور کبھی اس کی دلالت حصولِ مقصد کی آسانی پر بھی ہوتی ہے۔

(۲) کسی مصیبت میں پھنسے ہوئے شخص یا کسی قیدی کا خواب میں اپنے ہاتھ میں گاجر دیکھنا مصیبت سے چھٹکارے اور قید سے خلاصی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top