خواب میں ڈھول بجانے والا دیکھنا

Khwab me dhol bajane wala dekhna

خواب میں ڈھول بجانے والے سے مراد صاحبِ خبر آدمی ہے، بعض مرتبہ اس کی تعبیر قولنج وغیرہ امراض ہوتے ہیں، طبال کی تعبیر آدمی کی دبر ہے، جس شخص نے طبال دیکھا تو علامت ہے کہ وہ دبر دیکھے گا اور بعض نے کہا کہ اس کی تعبیر جھوٹی خبروں والا ہے اور بعض نے کہا اس لئے کہ چونکہ وہ لوگوں کو باطل باتوں کے لئے جمع کرتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top