خواب میں دھنسنے کی تعبیر

Khwab me dhansne sink in krne ki tabeer

(۱) اس کی دلالت بادشاہ کی طرف سے دھمکی پر ہوتی ہے۔

(۲) خواب دیکھا کہ زمین اس کو اپنے ساتھ لے کر دھنس گئی تو تعبیر ہے وہ عذاب میں مبتلا ہوگا ۔

(۳) کسی طرف سے زمین کا دھنس جانا اس طرف کے لوگوں پر مرضِ شدید یا ٹڈیوں کا عذاب یا سخت سردی اور قحط اور خوفِ شدید کا عذاب آنے کی طرف اشارہ ہے۔

(۴) اہلِ شر کے لئے زمین میں دھنس جانا نزولِ عذاب یا ایسے سفرِ بعید کی علامت ہے جس کے بعد واپس لوٹنا نہ ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top