Khwab me dhair lagane ki tabeer
کسی چیز کا ڈھیرشغلِ طویل کے بعد جمع شدہ مال پر دلالت کرتا ہے۔ بعض علماءِ تعبیر نے کہا ہے کہ ڈھیر کی تعبیر ایسے مالِ مجموع سے کی جاتی ہے جو دوسرے کی محنت سے حاصل ہو یا اس کی تعبیر علم سے کی جاتی ہے۔