Khwab me dehleez entrance dekhne ki tabeer
اس کی دلالت ایسے خادم پر ہوتی ہے جس کی باتوں سے بڑے پیچیدہ مسائل حل ہو ں گے۔
(۱) اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر بھی ہوتی ہے، دربان، محافظ، جنت یا جہنم تک پہنچانے والا عمل، منزلِ مقصود تک رسائی کرانے والی سواری، قبر، جنت وجہنم کے لئے دہلیز کی حیثیت رکھتی ہے، مریض کا چلنا اپاہج معیشت کی دلیل ہے، دہلیز کی کشادگی اور روشنی وخوبصورتی صاحبِ خواب کے حسنِ عاقبت اور اس کا اندھیرا اور تنگ ہونا انجامِ بد کی دلیل ہے۔
خواب میں دروازہ کی دہلیز دیکھنا دروازہ کے چوکیدار پر دلالت کرتا ہے خواہ وہ کتا ہو یا کوئی عجمی غلام۔