خواب میں گھنگریالے بال دیکھنے کی تعبیر

Khwab me curly hair dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں گنجے شخص کے بالوں کا گھنگریالہ ہونا سنت کے مطابق عمل پر دلالت کرتا ہے۔

(۲) خواب میں بالوں کا گھنگھریالے ہونا ازواج یا کپڑوں کے بدلے عوض دینے کی طرف اشارہ ہوتا ہے، کپڑوں کا تہہ بتہ ہونا امور میں ثابت قدم رہنے پر دلالت کرتا ہے اور پہننے سے پہلے ایسا ہونا خوبصورتی اور زینت کی علامت ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top