khwab me chuqandar beet dekhna
خواب میں چقندر دیکھنا چیز اور رزق پر دلالت کرتا ہے اور چقندر کو اگر صفائی اور درستگی اور پکنے سے پہلے کھایا جائے تو یہ دلیل ہے اس قرضہ پر جو آدمی کو لازم ہو گا اور شبہات کے آنے پر یا پیٹھ پھیرنے پر یا حائضہ عورتوں پر اور سلق خواب میں کلام پر دلالت کرتا ہے۔