خواب میں چھُپنے کی تعبیر

Khwab me chupne hide hone ki tabeer

(۱) کسی نے خواب دیکھا وہ ایک گھر میں داخل ہوکر روپوش ہوگیا تو تعبیر یہ ہےکہ اس کو تسلی دی جائے گی۔

(۲) بعض معبرین کی رائے یہ ہے کہ اس خواب کی تعبیر بچی کی پیدائش ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿یَتَوَاریٰ مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوءِ مَا بُشِّرَ بِهِ﴾(ترجمہ: اور اس بُری خبر سے (جو وہ سنتا ہے) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے)۔

(۳) کسی کے ہاں چھپ جانا اس پر اعتماد اور بھروسہ کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۴) خواب میں کسی پہاڑ میں چھپ جانا کسی بڑے جلیل القدر آدمی پر بھروسہ اور اعتماد کرنے کی علامت ہے۔

(۵) خواب میں روپوش ہو کر کسی درخت پر ٹیک لگانا کسی عالم کی طرف مائل ہونے کی دلیل ہے اسی طرح اگر صاحبِ خواب کے ہاں کوئی حاملہ موجود ہو تو بچی پیدا ہونے کی علامت ہے۔

(۶) کبھی چھپ جانا منافقت اور غلط بات کرنے کی نشانی ہوتا ہے۔Khwab me chupne hide hone ki tabeer

(۱) کسی نے خواب دیکھا وہ ایک گھر میں داخل ہوکر روپوش ہوگیا تو تعبیر یہ ہےکہ اس کو تسلی دی جائے گی۔

(۲) بعض معبرین کی رائے یہ ہے کہ اس خواب کی تعبیر بچی کی پیدائش ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے: ﴿یَتَوَاریٰ مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوءِ مَا بُشِّرَ بِهِ﴾(ترجمہ: اور اس بُری خبر سے (جو وہ سنتا ہے) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے)۔

(۳) کسی کے ہاں چھپ جانا اس پر اعتماد اور بھروسہ کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(۴) خواب میں کسی پہاڑ میں چھپ جانا کسی بڑے جلیل القدر آدمی پر بھروسہ اور اعتماد کرنے کی علامت ہے۔

(۵) خواب میں روپوش ہو کر کسی درخت پر ٹیک لگانا کسی عالم کی طرف مائل ہونے کی دلیل ہے اسی طرح اگر صاحبِ خواب کے ہاں کوئی حاملہ موجود ہو تو بچی پیدا ہونے کی علامت ہے۔

(۶) کبھی چھپ جانا منافقت اور غلط بات کرنے کی نشانی ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top