خواب میں چھپ جانا

Khwab me chup jana

خواب میں زمین میں چھپنا لمبا سفر کرنے کی دلیل ہے اس سے یا یہ محبت یا شادی وغیرہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے، خواب میں زمین میں چھپنا مریض کے لئے موت کا پیغام ہوتا ہے، اہلِ محبت کے لئے زمین میں چھپنا نگرانی پر دلالت کرتا ہے، اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ زمین کھودے بغیر زمین میں چھپا اور یہ چھپنا اتنا لمبا ہوا کہ اس کو یہ گمان ہوا کہ اب وہ باہر نہ نکل سکے گا تو وہ دنیا کی طلب میں مغرور ہے اور وہ اسی میں مرے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top