خواب میں چنار کا درخت دیکھنے کی تعبیر

Khwab me chanar tree dekhne ki tabeer

(۱) چنار کے درخت کی دلالت ایک صاحب حسب، کثیر الاولاد مضبوط، بد خلق اور بے فائدہ شخص پر ہوتی ہے۔

(۲) اس کے تنے کی دلالت اس کے حسب پر اور جڑوں کی دلالت اس کے اصل پر ہوتی ہے۔

(۳) خواب میں کسی کو اس کا پھل ملنا مذکورہ صفت سے متصف شخص سے مال ملنے پر دلالت کرتا ہے۔

(۴) درختِ چنار کاٹنا احباب کو ملنے، ناپسندیدہ امر پیش ہونے پر دلالت کرتا ہے، بعض اصحاب التعبیر کے قول کے مطابق درختِ چنار اور درختِ جھاؤ لڑائی کے ارادے یا فوج میں جانے کے ارادے سے جانے والے کت لئے خیر کی علامت اور ان کے علاوہ کے لئے فقر ومسکنت کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top