خواب میں کیکڑا دیکھنے کی تعبیر

khwab me cacra crab dekhna

اس کو خواب میں دیکھنا کسی مکار پر ہیبت، باہمت، کثرتِ اسلحہ والے آدمی پر دلالت کرتا ہے۔

جس نے کیکڑے کا گوشت کھایا تو وہ کسی دور کی زمین سے خیر پائے گا اور کہا گیا کہ جس نے کیکڑے کو دیکھا تو وہ حرام مال پائے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top