خواب میں بلبل دیکھنا

Khwab me bulbul nightingale dekhna

(۱) خواب میں بلبل دیکھنا قاری یا گلوکار یا عمدہ کلام والی عورت کو دیکھنا ہے۔

 (۲) اگر بادشاہ اپنے پنجرہ میں خوبصورت آواز والی بلبل دیکھے تو اسے کامل العقل اچھے مشوروں والا وزیر میسر آئے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top