Khwab me buland martaba dekhna
(۱) خواب میں علوِ شان بیداری میں عزت کے کم ہونے کی دلیل ہے، بعض معبرین فرماتے ہیں کہ لوگوں پر برتری کی محنت ذلت کا سبب ہے، لوگوں پر بلند شان کا ارادہ کرنے والا اگر خود کو خواب میں بلند دیکھے تو وہ تکبر کرے گا اور لوگوں میں ذلیل ہو گا، اگر اس کا کوئی ارادہ نہ ہو تو اسے رفعت وسرور حاصل ہو گا۔
خواب میں عزت دیکھنا
Khwab me ezzat dekhna
(۱) خواب میں عزت بیداری میں ذلت ہے جو شخص خواب میں خود کو عزت والا دیکھے بیداری میں وہ ذلیل ہو گا۔