خواب میں بیری کا درخت دیکھنے کی تعبیر

khwab me beri ka darakht jujube dekhna

(۱) اس کو خواب میں دیکھنا کسی معزز چھپی ہوئی عورت پر دلالت کرتا ہے اور بیری کا درخت سخی، عالم اور خوشحال پر دلالت کرتا ہے جس قدر وہ بیری یا اس کا پھل ہے اسی قدر خوشحال ہو گا۔

(۲) جس نے اس کو دیکھا تو اس کا کام بلند ہو گا اور وہ تقوی اور علم پائے گا اور جس نے بیر کھایا تو وہ بہت سخت بیمار ہو گا۔

(۳) جس نے دیکھا کہ وہ بیری کے درخت پر چڑھا تو وہ غم اور شدت پائے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top