Khwab me banatunnash Ursa Major constellation dekhne ki tabeer
خواب میں ان کو دیکھنا ایک شریف عالم آدمی پر دلالت کرتا ہے۔
(۱) کسی نے دیکھا کہ یہ سارے ستارے گر گئے تو یہ اس شہر کے تمام علماء کے انتقال کر جانے کی طرف اشارہ ہے۔
(۲) اگر کوئی شخص خواب میں بنات نعش ( ستاروں کے جھرمٹ ) کو اپنے پاس دیکھ لے یا ان کا مالک بنے تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی سے دوستی کر ے گا یا اس کو اولا د نصیب ہوگی یا کسی عورت سے نکاح کرے گا۔