Khwab me badshah k khuddam dekhna
خواب میں بادشاہ کا خادم ایسا آدمی ہے جو لوگوں کی باطل پر مدد کرتا ہے۔
(۱) اگر کوئی شخص اپنے گھر میں بادشاہ کے خدام کو سفید لباس میں ملبوس دیکھے تو اس کے لئے غم، مرض اور شدت وغیرہ سے نجات ہے، اگر سیاہ کپڑے پہنے دیکھے تو غم کی دلیل ہے۔