Khwab me aqaq Bird dekhna
خواب میں عقعق دیکھنے کی تعبیر بے وفا اور غیر امانت دار آدمی ہے جو کسی سے محبت نہ رکھتا ہو، ذخیرہ اندوز ہو اور ہر وقت گرانی کی خواہش کرتا ہو، کبھی اس سے مراد مالدار بھی ہوتا ہے۔
(۱) خواب میں اگر عقعق اس سے بات کرے تو غیبی خیر کی دلیل ہے۔
(۲) خواب میں عقعق کا حصول دھوکہ باز فاسق سے ملنا ہے۔
(۳) عقعق کے پیچھے لگنا کسی ایسے کام میں مبتلا ہونا ہے جو کبھی مکمل نہ ہو۔