خواب میں انگڑائی لینے کی تعبیر

Khwab me angrai lene ki tabeer

(۱) خواب میں انگڑائی لینے کی تعبیر کام سے اکتا جانے اور کام میں سستی کرنے سے کی جاتی ہے۔ کسی نے خواب میں کسی شخص کو شکم سیر لوگوں کی طرح انگڑائی لیتے دیکھا تو یہ اس شخص کے باغی ہونے اور معاملات میں طول دینے والا ہونے کی نشانی ہے۔

(۲) کبھی خواب میں انگڑائی لینا تھکاوٹ کے بعد آرام پر دلالت کرتا ہے اور اگر انگڑائی لینے والا مریض ہو تو اس کو ڈرنا چاہیے اگر تندرست ہے تو مرض میں مبتلا ہونے کی علامت ہے خاص طور پر اگر انگڑائی کے ساتھ جمائی بھی ہو۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top