خواب میں گنجان درخت  دیکھنے کی تعبیر

Khwab gunjan drakht woods dekhne ki tabeer

(1) خواب میں گنجان درخت دیکھنے کی تعبیر ایسے افراد سے کی جاتی ہے جن کی صحبت سے دوسروں کو فائدہ نہ ہو, اور ان میں دھوکہ دہی ہو؛ اس لیے کہ گنجان درختوں میں شکاری چھپ کر شکار پر حملہ کرتا ہے اور شکار اس سے بے خبر ہوتا ہے ۔

(۲) اگر گنجان درخت دوسروں کی ملکیت ہو تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ ایسی قوم سے لڑے گا جو دھوکہ دینے والے ہیں ۔

Tags: Khwab gunjan drakht woods dekhne ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top