خواب میں عطیہ کرنے کی تعبیر

Khwab me atia dene grant dene ki tabeer

(۱) خواب میں کسی کو غلام ہبہ کرنا اس کی طرف دشمن روانہ کرنے کا اشارہ ہے ۔

(۲) باندی ہبہ کرنا اس کی تجارت میں فائدہ پہنچانے کی دلیل ہے۔

(۳) جس کی بیوی حاملہ ہو اس کو مذکر پر دلالت کرنے والی چیز ہبہ کرنا اس آدمی کے ہاں بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔ اور مؤنث پر دلالت کرنے والی چیز ہبہ ہونا اس حمل کے بچی ہونے کی علامت ہے۔ اور ہبہ کی دلالت صدقات عطیات اور ہدایات پر ہوتی ہے۔

Tags: Khwab me atia dene gift dene ki tabeer

error: Content is protected !!
Scroll to Top