khwab me darwaza bajne ki awaz sunna
(۱) خواب میں دروازے بجنے کی آواز کو سننا دربانوں کی طرف سے تکلیف پہنچنے یا میاں بیوی کے درمیان چپقلش ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور کبھی راز کے فاش ہونے کی بھی علامت ہے۔
(۲) کاغذ یا کسی اور چیز پر لکھتے وقت قلم سے آواز آنا صاحبِ علم لوگوں کی حسنِ ثنا کی علامت ہے۔
(۳) غیر اہلِ علم کے لئے یہ خواب ان کے رازوں کے فاش ہونے اورمشقت میں پڑنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔