Khwab me Hazrat yahya AS ko dekhne ki tabeer
خواب میں اگر کوئی شخص حضرت کی علیہ السلام کی زیارت کرے تو بیداری میں اس کو تقوی و پرہیز گاری اور آفات و مصیبتوں سے حفاظت نصیب ہوگی اور وہ شخص بے مثال ہوگا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا﴾( ترجمہ: نہیں کیا ہم نے پہلے اس نام کا کوئی۔)
دوسری آیت وَسَيِّدًا وَحَصُورًا وَ نَبِيًّا مِنَ الصَّالِحِين (ترجمہ: اور سردار ہو گا اور عورت کے پاس نہ جائیگا اور نبی ہو گا صالحین سے)۔
اسی طرح خواب میں حضرت یحی علیہ السلام کا دیدار حیات و حکومت اور بشارت ملنے کی بشارت ہے۔