Khwab me qamees shirt dekhna
خواب میں قمیص کے بٹن دیکھنے کی تعبیر
Khwab me qamees k button dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں قمیص کے بٹن دیکھنا عزت اور صحیح عقد کی علامت ہے، کبھی یہ مال اور رزق پر بھی دلالت کرتا ہے بالخصوص اگر وہ سونے یا چاندی کا بٹن ہو۔
(۲) بٹن اور کاج مرد اور عورت پر دلالت کرتے ہیں۔
(۳) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے بٹن کو کاج میں داخل کر کے بٹن بند کیا تو اگر کنوارا ہو تو شادی کرے گا۔ ورنہ وہ بگڑنے والے معاملے کو سلجھا دے گا۔
خواب میں بٹن ٹانکنے والا دیکھنا
Khwab me batan lagane wala dekhna
(۱) بٹن ٹانکنے والے کو خواب میں دیکھنا غیر شادی شدہ کے لئے شادی اور شادی شدہ کے لئے طلاق ہے۔