Khwab me khilʿat robe dekhne ki tabeer
(۱) اس کی دلالت حکومت سے معزول کے لئے عہدہ ملنے اور حکمران کے لئے معزولی پر ہوتی ہے۔
(۲) کبھی خلعت کی دلالت بقدرِ نفاست باندی پر ہوتی ہے۔
(۳) کبھی خواب میں لباس ملنا بیداری میں ایسا ہی لباس ملنے کی علامت ہے۔
(۴) کبھی خلعت بیوی کے ساتھ خلع کا معاملہ کرنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔
(۵) خلعت کی دلالت ولایت، عزت، شرافت، حب اور ریاست پر بھی ہوتی ہے۔