خواب میں طاقت دیکھنا

Khwab mein taqat power dekhna

(۱) خواب میں کمزوری کے بعد قوت آنا بیماری لمبی ہونے اور زیادہ ہونے کی دلیل ہے، لیکن اللہ تعالی سے خیر اور لمبی عمر کی امید رکھنی چاہیئے۔

(۲) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اس کی قوت بڑھ گئی ہے تو یہ اس کی دنیاوی یا دینی قوت کے بڑھنے کی علامت ہے اور یہ قوت اعمال پر یا دنیاوی سامان پر بھی دلالت کرتی ہے، اگر کسی نے دیکھا کہ وہ قوی ہے تو یہ اس کے ضعف کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top