خواب میں تبلیغ میں جانا

Khwab mein tableegh me jana dekhna

(۱) اگر صاحبِ خواب اللہ کی رضا کے لئے نیک کام کرنے اور برائی مٹانے کے لئے کمر بستہ ہونے کا اہل ہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو نفع ہو گا، اگر وہ مریض ہے تو یہ اس کے مرض کے طویل ہونے کی علامت ہے۔

(۲) اسی طرح خواب میں کسی چھوٹے بچے سے یہ عمل انجام پانا بیداری میں چلنے میں تاخیر کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top