Khwab mein Soojan Swelling Dekhna
خواب میں سوجن کا ختم ہونا دیکھنا
(۱) خواب میں سوجن کا ختم ہونا وطن سے غائب کے وطن آنے، ناراضگی سے محبت کی طرف آنے اور نفرت سے الفت کی طرف عود کرنے پر دلالت کرتا ہے، اسی طرح یہ کسی چیز سے مایوس ہونے کے بعد ملنے پر دوبارہ اسے حاصل کرنے کی دلیل ہے۔