خواب میں کودنا یا چھلانگ لگانا

Khwab mein koodna jump karna

(۱) خواب میں ایک ٹانگ کے ساتھ کودنا نقل مکانی کی دلیل ہے اگر یہ کودنا طویل ہو جائے تو دلیل ہے صاحبِ خواب سفر کرے گا۔

(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ فٹ بال کو ٹانگ مار رہا ہے یا چھریوں کے ساتھ کھیل رہا ہے تو اس کام کے عادی کے لئے یہ خیر کی دلیل ہے اور اگر اس کا عادی نہیں تو سخت مشکل میں پڑنے کی علامت ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top