Khwab mein kandha shoulder dekhna
(۱) خواب میں کندھا دیکھنے کی تعبیر عورت ہے، بعض نے دونوں کندھوں کو دیکھنے کی تعبیر قوت سے کی ہے اور اس میں پیدا ہونے والا نقص اور زیادتی انسان کی قوت اور عورت کی طرف منسوب ہے۔
(۲) کسی نے خواب دیکھا کہ دو اپنے شانے کی طرف دیکھنا چاہتا ہے لیکن دیکھ نہیں پاتا تو تعبیر ہے کہ اس جانب کی آنکھ خراب ہو گی جس جانب سے دیکھنا چاہتا ہے، اگر کسی نے خواب میں اپنے کند ھے پر بھاری بوجھ دیکھا اور وہ اس کے متحمل بھی نہیں ہے تو یہ اس کے گناہ کے وزن اٹھانے کی دلیل ہے۔